اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار تین سو ننانوے میگا واٹ تک پہنچ گیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔27جنوری2010ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار تین سو ننانوے میگاواٹ ہے۔ اسلام آباد میں وزارت پانی وبجلی کے مطابق بجلی کی پیداوار آٹھ ہزار چار سو ستانوے جبکہ مانگ نو ہزار آٹھ سو چھتیس میگاواٹ ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہائیڈرل پاوور جنریشن ایک ہزار دو سو پندرہ میگاواٹ ہے۔جبکہ جینکوز سے دوہزار ایک سو اٹھانوے اور آئی پی پیز سے پانچ ہزار چوراسی میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو کیلئے چھ سو ایک میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

27/01/2010 12:43:47 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے