اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کا شارٹ فال پانچ سو میگاواٹ رہ گیا:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست ۔2009ء) ملک میں بجلی کاشارٹ فال پانچ سومیگاواٹ رہ گیاہے۔وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار تیرہ ہزار نو سو پچپن میگاواٹ جبکہ طلب چودہ ہزار چارسو پچپن میگاواٹ ہے۔ ملک میں ہائیڈل پاوور جنریشن چھ ہزار پانچ سو اکتالیس میگاواٹ ہے جبکہ جینکوز سے دو ہزار پانچ سو اٹھہتر،آئی پی پیز سے چار ہزار سات چون میگاواٹ اور رینٹل منصوبوں سے بیاسی میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔کے ای ایس سی کو چھ سو پچاس میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے

27/08/2009 13:30:21 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے