سانگھڑ، لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال:
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر ۔2009ء) ضلع سانگھڑمیں لوڈشیڈنگ سے آکر عوام نے شٹر ڈاؤن ہڑتال او ر احتجاجی مظاہرے کئے ۔ مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پراحتجاج کیا اور ٹائر نذر آتش کئے ۔ مظاہرین کاکہناتھا شہرکے نصف سے زائد حصے کی بجلی تین روزسے معطل ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کو پریشانی کاسامنا ہے۔انھوں نے کہاکہ حیسکو حکام ان کی شکایات نہیں سن رہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




