اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چار رینٹل پاور منصوبوں کی منظوری دیدی:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست ۔2009ء) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رینٹل پاور کے چار نئے منصوبوں کی منظوری دے دی جس کی حتمی منظوری کابینہ سے لی جائے گی۔ یہ بات وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے دوران کہی۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




