اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کی نرخوں میں اضافہ روکا جا سکتا ہے ،شاہد رفیع:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔یکم مارچ۔ 2010ء) سیکریٹری پانی و بجلی شاہد رفیع نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاہے کہ تین سو ایم ایم سی ایس پی گیس پاور سیکٹر کو دی جائے تو بجلی کی نرخوں میں اضافہ کسی حد تک روکا جا سکتا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین قایمہ کمیٹی غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں رینٹل پاور کے حوالے سے صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو دی جائے، وزیر پیٹرولیم نے یقین دھانی بھی کرائی تھی۔وفاقی وزیر برائے پانی اور بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت بجلی پر تین روپے فی یونٹ سبسڈی دےرہی ہے۔

01/03/2010 15:51:46 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے