اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار نو میگا واٹ تک پہنچ گیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر ۔2009ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال دوہزار نومیگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 13 ہزار6 سو بانوے میگاواٹ جبکہ طلب پندرہ ہزار سات سوایک میگاواٹ ہے۔ ہائیڈل پاوور جنریشن سے چھ ہزار پانچ سو اٹھائیس میگاواٹ، جینکوز سے دو ہزار پانچ سو چھبیس،آئی پی پیز سے چار ہزار پانچ سو انسٹھ اور رینٹل منصوبوں سے اناسی میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔ کے ای ایس سی کو سات سو میگاواٹ تک بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

08/09/2009 12:04:22 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے