اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کا شارٹ فال تین ہزار ایک سو اکہتر تک پہنچ گیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔21جنوری۔ 2010ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار ایک سو اکہتر تک پہنچ گیاہے۔ اسلام آباد میں وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار سات ہزار چھ سو بارہ میگاواٹ جبکہ مانگ دس ہزار سات سو تراسی میگاواٹ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہائیڈرل پاوور جنریشن نو سو اکیاون میگاواٹ ہے جبکہ جینکوز سے دو ہزار دو سو ستائیس میگاواٹ اور آئی پی پیز سے چار ہزار چار سو چونتیس میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کے ای ایس سی کو چھ سو بیس میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

21/01/2010 14:59:58 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے