اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

کراچی میں لوڈشیڈنگ برقرار، شہری پریشان:
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 ستمبر ۔2009ء) کراچی میں کے ای ایس سی کی طرف سے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں دن ہر آدھے گھنٹے کے بعد ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے۔ اس طرح چار سے پانچ گھنٹے بجلی بند رہتی ہے۔ افطار کے بعد سے سحری تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ وفقہ وفقہ سے جاری رہتا ہے۔ بجلی کی عدم فراہمی سے اعتکاف میں بیٹھے لاکھوں افراد کو بھی مشکل کا سامنا ہے۔ شہر کے متعدد شکایتی مراکز میں عملہ موجود نہں ہوتا ہے۔ چند گھنٹوں کیلئے شکایتی مراکز کھولے جاتے ہیں لیکن تین بجے سے پہلے ہی بند کردیئے جاتے ہی۔ لوڈشیڈنگ سے بازاروں میں عید کی شاپنگ کا عمل بھی شدید متاثر ہوا ہے۔

14/09/2009 14:34:46 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے