اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے گا، راجہ پرویز اشرف:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر ۔2009ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے اور پندرہ سو میگاواٹ کے فاسٹ ٹریک منصوبوں سے آئندہ دو ماہ میں پیداوار شروع ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ پلانٹ بھی پوری صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔کیپٹو پاوور کی خریداری پر بھی غور جاری ہے۔ انہوں نے تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشاورت سے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تیار کیا جائے۔

15/10/2009 16:50:35 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے