اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 27 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 نومبر ۔2009ء) نیپرا نے بجلی کی آٹھ تقسیم کار کپمنیوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں ترپن پیسے سے ایک روپے پینتالیس پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دی ہے اور گزٹ نوٹیفکشن کیلئے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے ماہ مئی اور جون کیلئے نرخون پر نظر ثانی کی درخواست کی گئی تھی جس پر نیپرا نے فیسکو کے لئے 1.11روپے۔ لیسکو کیلئے چھیانوے پیسے،میپکو کے لئے ستاسی پیسے،حیسکو کیلئے ایک روپے انیتس پیسے،آئیسکو کیلئے تراسی پیسے،پیسکو کیلئے ایک روپے پینتالیس پیسے اور کیسکو کیلئے ترپن پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

25/11/2009 18:55:14 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے