اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ڈھائی ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا، لوڈشیڈنگ جاری:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 25اگست۔2009ء) ملک میں بجلی کاشارٹ فال ڈھائی ہزارمیگاواٹ سے تجاوز کرگیا ہے۔ جس کی وجہ سے ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کےمطابق ملک میں بجلی کی پیداوار تیرہ ہزار چھ سو اکہتر میگاواٹ جبکہ ڈیمانڈ سولہ ہزار ایک سو تراسی میگاواٹ ہے۔ ملک میں ہائیڈل پاوور جنریشن چھ ہزار پانچ سو چھپن میگاواٹ ہے۔ جبکہ جینکوز سے دو ہزار چار سو بتیس،آئی پی پیز سے چار ہزار چھ سو چھبیس اور رینٹل منصوبوں سے ستاون میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔

25/08/2009 12:51:48 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے