اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

کراچی کے شہریوں نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ مسترد کردیا:
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 22دسمبر۔ 2009ء) کراچی کے شہریوں نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کو عوام پر اضافی بوجھ قرار دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بیروزگاری اور قلیل تنخواہوں کے باعث عوام پہلے ہی پریشان ہے اور اس صورتحال میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام پر بجلی گرائے جانے کے مترادف ہے۔

22/12/2009 13:45:29 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے