اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار تین سو اٹھانوے میگاواٹ تک پہنچ گیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 نومبر ۔2009ء) ہائیڈرل پاوور جنریشن میں کمی کے بعد بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار تین سو اٹھانوے میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار نو ہزار نوے میگاواٹ جبکہ مانگ دس ہزار چار سو اٹھاسی میگاواٹ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہائیڈرل پاوور جنریشن کم ہو کر دو ہزار آٹھ سو پچہتر میگاواٹ ہے جبکہ آئی پی پیز سے چار ہزار پینتالیس اور جینکوز سے دو ہزار ایک سو ستر میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ وزارت کے مطابق کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کے ای ایس سی کو چھ سو اکتالیس میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

04/11/2009 15:32:15 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے