اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کے شارٹ فال میں کمی:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2009ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر ایک ہزار چار سو ننانوے میگاواٹ رہ گیا ہے ۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع ملک میں بجلی کی پیداوار تیرہ ہزار چھ سو بارہ میگاواٹ جبکہ مانگ پندرہ ہزار ایک سو گیارہ میگاواٹ ہے ۔ کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کے ای ایس سی کو چھ سو چالیس میگاواٹ تک بجلی فراہم کی جا رہی ہے ۔وزارت کے حکام کے مطابق رمضان میں سحر،افطار اور تراویح کے اوقات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کیلئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں اور آئندہ دو روز میں اس حوالے سے پلان مرتب ہو جائے گا۔

15/08/2009 15:48:31 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے