راولپنڈی، اسلام آباد: ہڑتال، مارکیٹیں بند:
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔21جولائی 2009 ء)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرراولپنڈی اور اسلام آباد میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت پر بیشتر مارکیٹیں بند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے پر جڑواں شہروں میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت پر مارکیٹیں بند ہیں جس کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ نہ ملنے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




