اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کی طلب اور رسد کے درمیان فرق 3104 میگاواٹ تک پہنچ گیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی ۔2009ء) ملک میں بجلی کی طلب اوراس کے درمیان فرق 3104 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اس عرصے میں 44150 میگاواٹ تھی۔ وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق بجلی کی مجموعی طلب اس وقت 15134 میگاواٹ اور پیداوار12030 میگاواٹ ہے جبکہ گزشتہ سال کے اس عرصے میں بجلی کی طلب 17236 میگاواٹ اور 12661 میگاواٹ تھی۔ انہوں نے کہا کہ کے ای ایس سی کو بجلی 660 میگاواٹ فراہم کی جارہی ہے جبکہ گزشتہ سال کے اس عرصے میں 550 میگاواٹ بجلی کے ای ایس سی کو فراہم کی گئی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی طرف سے 150 میگاواٹ اور اوورلوڈنگ کی میگاواٹ کی لوڈ مینجمنٹ کی جارہی ہے۔

23/07/2009 16:32:09 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے