اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

ملک میں بجلی کی کمی انیس سو اٹھانوے میگا واٹ ہو گئی:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مئی ۔2009ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال انیس سو اٹھانوے میگا واٹ تک پہنچ گیاہے۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق ملک مین بجلی کی مانگ چودہ ہزار ایک سو پانچ میگاواٹ جبکہ پیداوار بارہ ہزار ایک سو سات میگاواٹ ہے۔ ہائیڈرل پاوور جنریشن چار ہزار سات سو بانوے میگاواٹ ہے جبکہ جینکوز سے دو ہزار سات سو میگاواٹ،آئی پی پیز سے چار ہزار چار سو چون اور ینٹل منصوبوں سے ایک سو اکسٹھ میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے

23/05/2009 18:50:10 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے