اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری: لاہور میں تاجروں کا احتجاج:
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی ۔2009ء) ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کانہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے ، لاہورمیں طویل لوڈ شیڈنگ اور ایم این اے کے رویہ خلاف تاجروں کا احتجاج ۔ لاہور میں تاجروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹوں میں ایم پی اے اور ایم این اے کے ایما پر لو گوں نے گھس کر ما رپیٹ کی ہے اس مو قع پر مظاہریں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ایم این اے کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی کے ذریعے مارکیٹ میں تشدد نہیں کرایا ہے تاجر یہ اقدام کسی سیاسی جماعت کی ایما پر کر رہے ہیں۔

14/07/2009 14:20:22 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے