اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

9 ہزار3سو میگاواٹ کے پن بجلی کے منصوبوں کو حتمی شکل دیدی گئی:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جولائی۔2009ء)حکومت نے9 ہزار300 میگاواٹ صلاحیت کے پن بجلی کے منصوبوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلا ننگ کا اجلاس ممبر قومی اسمبلی میر ا حمدان بگٹی کی صدارت میں ہوا۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ حکومت نے نو ہزار300 میگاواٹ صلاحیت کے پن بجلی کے منصوبوں کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت بھاشہ ڈیم پر اسی سال کام شروع کر دیا جائے گا۔ میر احمدان بگٹی نے کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں کیئے جانے والے ترقیاتی کام عوامی ضروریات کے مطابق نہیں ہیں۔وزیر اعطم کی خصوصی معاون شہناز وزیر علی نے پلانگ کمیشن میں چیف اکانومسٹ کی تعیناتی کا مطالبہ کیا،ان کا کہنا تھا کہ اگلے پانچ سالا منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے بلوچستان کی ضروریات کو سر فہرست رکھا جائے۔

04/07/2009 20:44:00 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے