اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

ملک میں بجلی کا شارٹ فال اٹھارہ سو نو میگاواٹ تک پہنچ گیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مئی ۔2009ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال اٹھارہ سو نو میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے ، جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھادیاگیا ہے اور اس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار بارہ ہزار ایک سو دس میگاواٹ جبکہ طلب تیرہ ہزار نو سو انیس میگاواٹ ہے۔ بجلی کی پیداوار میں اٹھارہ سو میگا واٹ کمی کی وجہ سے ملک بھر میں دو سے چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی جس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

17/05/2009 12:36:24 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے