اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

سپریم کورٹ نے بجلی کے نرخوں میں اضافے سے متعلق حکم امتناعی واپس لے لیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی ۔2009ء) چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے پر لیاگیا از خود نوٹس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس نے حکومتی استدعا پر بجلی کے نرخوں میں اضافے روکنے سے متعلق دیا گیا حکم امتناعی واپس لے لیا ۔ سماعت کے موقع پر نیپرا نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کے حکومت بجلی کے نرخوںاضافہ نہیں کرے گی جس پر چیف جسٹس نے حکومت امتناعی واپس لیتے ہوئے سماعت تین ہفتوں تک ملتوی کر دی ، آئندہ سماعت پر تمام ریکارڈ عدالت میں طلب کر لیا۔

23/07/2009 16:39:44 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے