اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

ترکمانستان کے سفیر کی وفاقی وزیر پانی وبجلی سے ملاقات،پاکستان ایران کے راستے ترکمانستان سے بجلی درآمد کرنا چاہتا ہے ، راجہ پرویز اشرف:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون ۔2009ء) پاکستان ، ایران کے راستے ترکمانستان سے بجلی درآمد کر کے ملکی ضرورت پوری کرنا چاہتا ہے ، یہ بات وفاقی وزیر پانی وبجلی راجہ پرویز اشرف نے ترکمانستان کے سفیر سپاربروینیا کے ساتھ ملاقات میں کہی ،وفاقی وزیر نے ترکمانستان کے سفیر کو بتایا کہ حکومت ملک سے توانائی کا بحران ختم کرنے کیلئے نئے منصوبوں سمیت وسط ایشیائی ریاستوں سے بجلی کی درآمد کے منصوبوں پر کام کررہی ہے ، ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ ترکمانستان کے پاس زائد بجلی موجود ہے ، ملاقات میں ترکمانستان میں عفریت ہونے والی انٹر گوورنمنعل اکنامک کمیشن کانفرنس کے معاملات بھی زیر غور آئے جس میں پاکستان بھی شرکت کرے گا۔

10/06/2009 19:29:40 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے