اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

کراچی میں بجلی کے بحران پر کے ای ایس سی کو نوٹس:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔22جولائی 2009 ء)صدر اور وزیر اعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پرسخت برہمی ظاہرکرتے ہوئے کے ای ایس سی کی انتظامیہ کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔ کراچی میں بجلی کے بحران اور اس کے حل میں کے ای ایس سی کی ناکامی پر ایوان صدر میں اہم اجلاس ہوا ہے۔جس میں کے ای ایس سی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ کراچی میں بجلی کا بحران حل نہ ہوا تو اس کا کنٹرول حکومت سنبھال لے گی۔ اجلاس میں کراچی کے بجلی کے بحران کو سنگین قرار دیتے ہوئے جلد از جلد اس کی بہتری کے لیئے عملی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔

22/07/2009 11:36:09 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے