آئندہ تین ماہ کے دوران بجلی کی قلت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے،راجہ پرویز اشرف:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔15مئی 2009 ء)وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال سولہ سو پچاس میگا واٹ ہے ۔اور آئندہ تین ماہ کے اندر اس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




