اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کاشارٹ فال1444میگاواٹ رہ گیا،لوڈشیڈنگ کادورانیہ1گھنٹے سے2گھنٹے تک ہے،وزارت پانی وبجلی:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جون ۔2009ء) ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8گھنٹے سے کم ہوکر2گھنٹے تک رہ گیا ہے اوررواں سال کے اختتام تک ملک سے لوڈشیڈنگ کامکمل خاتمہ ہوجائے گا وزارت پانی وبجلی کے مطابق اس وقت12544میگاواٹ بجلی کی یومیہ پیداوار ہورہی ہے جبکہ13988میگاواٹ یومیہ کھپت ہے اور اس وقت1444میگاواٹ کاشارٹ فال رہ گیا ہے گزشتہ سال16جون کو ملک بھرمیں بجلی کاشارٹ 3892میگاواٹ تھا جو کہ کم ہوکر1444پر آگیا ہے کہ آئندہ سال سے ملک میں لوڈشیڈنگ کاخاتمہ ہوجائیگا۔

16/06/2009 15:20:08 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے