کے ای ایس سی کو تین سو میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا کراچی میں ہر تین گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ:
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔20مئی 2009 ء)کے ای ایس سی کو تین سو میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے اور ہر تین گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کی بھی اطلاعات ہیں


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




