سکھر: شہر کے کئی علاقوں میں بجلی اور پانی کی فراھمی کئی گھنٹے معطل شہریوں کا احتجاج:
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔18مئی 2009 ء) سکھر کے متعدد علاقوں میں کئی روز سے بجلی اور پانی کی فراھمی معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔ مشتعل افراد نے شہر کے اھم شاھراہوں پر واپڈا اور بلدیہ کے خلاف ٹائر نذر آتش کرکے سخت احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی .جس کی وجہ سےٹریفک کی آمدرفت معطل رہی۔ دوسری جانب واپڈا حکام کا کہنا تھا کہ ھائی ٹرانمیشن لائین میں خرابی کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




