بھاشا ڈیم منصوبہ، وزارت پانی و بجلی کا اہم اجلاس کل ہو گا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مئی ۔2009ء) دیا میر بھاشا ڈیم منصوبے کے حوالے سے وزارت پانی وبجلی کا اہم اجلاس پیر کو وفاقی وزیر پانی وبجلی پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




