ٹوبہ،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغازہوگیا:
ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔24فروری 2009 ء) بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوگیا ہے جس کے باعث زندگی کاہرشعبہ متاثر ہورہا ہے عوامی حلقوں نے واپڈا کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کسادبازاری کے اس دور میں لوڈشیڈنگ کالامتناہی سلسلہ ختم کیاجائے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




