اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری:
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین05جنوری2009)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں لیسکو کو اکتوبر کیلئے ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ کے اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے لیسکو کو ماہانہ ایندھن کی بنیاد پر ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے۔ اس سے پہلے نیپرا دوسرے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو اسی طرح کی ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دے چکا ہے۔ اس اضافے کی بنیاد بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بنیاد ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ فی الحال عوام کو منتقل نہیں کیا جائے گا۔

05/01/2009 20:06:25 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے