ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن لوڈشیڈنگ کیخلاف ریلی کے دوران سڑک پر ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی کے دوران بجلی کے بل جلا رہے ہیں۔


لاہور، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی میں ن لیگی خواتین حکومت مخالف نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور، مسلم لیگ ن کے کارکن بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔