ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


لاہور،بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری یادگار چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور،بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران شہریوں‌نے سڑک پر ٹائر جلائے ہوئے ہیں۔


لاہور،شیرانوالہ گیٹ‌ کے تاجر بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور،بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج مظاہرے کو پولیس اہلکار منتشر کر رہے ہیں۔