ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


لاہور: تحریک انصاف کے کارکن بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف احتجاج میں بلوں کو آگ لگا رہے ہیں۔


کراچی،سٹاک ایکسچینج میں بجلی منقطع ہونے کے بعد ایک بروکر اپنی کمپیوٹر سکرین دیکھ رہا ہے۔


کراچی،شدید گرمی میں بجلی بند ہونے کے بعد ایک دکاندار اخبار سے ہوا لے رہا ہے۔


ہائے مہنگائی۔۔۔ لاہور، مہنگائی سے تنگ ایک غریب شخص بجلی کا میٹر اور روٹیاں اٹھائے احتجاج کر رہا ہے۔