Warning: shuffle() expects parameter 1 to be array, null given in /home/aliurdu/public_html/includes/news_ticker.php on line 3

    Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /home/aliurdu/public_html/includes/news_ticker.php on line 4
ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


ملتان،سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی جعلی ڈگری کیس میں سزا معطل ہونے پر رہائی کے بعد فتح کا نشان بنا رہے ہیں۔


پشاور، سابق صوبائی وزیر سید عاق شاہ جعلی ڈگری کیس میں‌قید سے رہائی کے بعد کارکنوں کے ہمراہ عدالت سے باہر آ رہے ہیں۔


کوئٹہ، جعلی ڈگری کیس میں سزا ملنے کے بعد پولیس اہلکار پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔


کوئٹہ، پولیس اہلکار جعلی ڈگری کیس میں سزا ملنے پر سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک کو پولیس بکتر بند میں تھانے لے جا رہے ہیں۔