Kamar Ka Dard Kiya Hai - Article No. 439

کمر کا درد کیا ہے! - تحریر نمبر 439

کمر میں درد کی شکایت ایک عام عارضہ ہے ، جو تقریباً سبھی کو پریشان کرتا ہے۔ یہ درد ہلکا بھی ہوتا ہے اور شدید بھی۔ اکثر صورتوں میں ا س کا اہم سبب ریڑھ کی ہڈی اور اس سے تعلق رکھنے والے پٹھوں میں ٹوٹ پھوٹ یا انحطاط ہوتا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu