Sheheed Ki Iqsaam Or Un K Faide - Article No. 482

شہد کی اقسام اور ان کے فائدے - تحریر نمبر 482

قدیم ترین معلومات کے مطابق شہد جسم میں خون کی کمی، جِلدی امراض مثلاً زخم، ایکز یما اور خارش کے لئے استعمال کیا جاتاتھا۔ شہد کو اس وقت بھی دق وسل، امراضِ قلب، اعصابی اور معدے و آنتوں کی بیماریوں، جگرکی شکایات ، کھانسی اور گلے کی تکلیف کے لئے استعمال کیا جاتا تھا

Browse More Health Articles & Tips in Urdu