Tarbuz - Mosam E Garma Main THandak Pohanchane Wala Phal - Article No. 468

تربوز، موسم گرما میں ٹھنڈک پہنچانے والا پھل - تحریر نمبر 468

ایک پیالی تربوز میں30گرام حرارے ہوتے ہیں اور چکنائی بالکل نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ اس میں 55ء7گرام شکر اور96 گرام پانی ہوتاہے۔ چنانچہ اس سے پیاس بجھ جاتی ہے۔ تربوز ذائقے دار ہی نہیں، بلکہ صحت بخش بھی ہوتاہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu