Khabardar Kaan K Peechay Dana Cancer Ki Alamat - Article No. 1011
خبردار کان کے پیچھے دانہ کینسر کی علامت - تحریر نمبر 1011
بعض اوقات کان کے پیچھے دانہ نکل آتا ہے جو بہت اذیت ناک ثابت ہوتا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اگرکان کے پیچھے دانہ نمودار ہوجائے تو اسے ہرگزنظرانداز کریں کیونکہ یہ کینسر کی ممکنہ نشانی ہوسکتی ہے۔
منگل 27 ستمبر 2016
بعض اوقات کان کے پیچھے دانہ نکل آتا ہے جو بہت اذیت ناک ثابت ہوتا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اگرکان کے پیچھے دانہ نمودار ہوجائے تو اسے ہرگزنظرانداز کریں کیونکہ یہ کینسر کی ممکنہ نشانی ہوسکتی ہے۔ ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ کچھ کینسر کی اقسام جیسے لیوکیومیا (خون کاسرطان ) میں کان ،گردن اور بغلوں کے نیچے دانے نکل آتے ہیں۔ امریکن کینسر سوسائیٹی کاکہنا ہے کہ کینسر کی ابتدائی علامات میں سے ایسی جگہوں پر دانہ نکلنا بھی شامل ہے۔
اس کے علاوہ کان کے پیچھے دانہ نکلنے کی وجوہات میں کان کی انفیکشن شامل ہے۔ ماہرین صحت کاکہناہے کہ کان کے پیچھے سوجن کی وجہ کان میں موجود بیکٹیریا ہوسکتے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کاکہنا ہے کہ اگر کان کی ہڈی پر انفیکشن ہوجائے تو اس طرح کی سوجن نمودار ہوتی ہے لہٰذا آپ کوچاہیے کہ فوری طورپر اس کاعلاج کروائیں ورنہ آپ کی تکلیف میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
(جاری ہے)
Browse More Healthart
ماہِ صیام اور ذیابیطس
Mah E Siyam Aur Ziabetus
روزہ اور صحت
Roza Aur Sehat
بدلتا موسم اداس کیوں کر دیتا ہے
Badalta Mausam Udaas Kyun Kar Deta Hai
فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار
Faqa Karna Mutadid Bimariyon Ke Khilaf Mufeed Qarar
پیٹ کے السر کی نشاندہی سانس کے ذریعے
Stomach Ulcer Ki Nishandahi Saans Ke Zariye
ٹھنڈے پانی سے نہانے کے صحت بخش فوائد
Thande Pani Se Nahane Ke Sehat Bakhsh Fawaid