Nashte Se Moun Na Mooriye - Article No. 590

ناشتے سے منہ نہ موڑیے - تحریر نمبر 590

گزشتہ چند برسوں میں تحقیق سے یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ ناشتہ صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔ امریکہ ذیابیطس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جو بچے بھرپور ناشتہ کرتے ہیں ان کی قوت ارتکاز اچھی ہوتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu