PurSakoon Neend - Article No. 561

پُرسکون نیند!غذائی حکمتِ عملی اختیار کریں - تحریر نمبر 561

بھر پور نیند ذہنی و جسمانی صحت کو بہتر بنانے اور روز مرہ کے امور میں کارکردگی کو برقرار رکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے مختلف غذائیں نیند کے قدرتی نظام پر اس حد تک اثر انداز ہوتی ہیں کہ ان کی وجہ سے آپ بے خوابی کا شکار ہوسکتے ہیں اور گہری نیند میں بھی جاسکتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu