Sheesha Smoking - - - - Cigratte Se Ziada Khatarnaak - Article No. 477

شیشہ سموکنگ …سگریٹ سے زیادہ خطرناک - تحریر نمبر 477

آجکل سگریٹ نوشی کی جدید شکل بھی منظر عام پر آگئی ہے جو”شیشہ سموکنگ“ کہلاتی ہے۔درحقیقت یہ عرب ممالک کی ثقافت ہے لیکن ہمارے ہاں نوجوان نسل اس عادت میں مبتلا ہو کر اپنی جانوں سے کھیل رہی ہے۔ نوجوان نسل بہت زیادہ مقدار میں شیشہ سموکنگ کر رہی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu