Anar Ka Juice - Article No. 598

انار کا جوس - تحریر نمبر 598

بہترین علاج بخار کی حالت میں چھلکے سمیت انار کا جوس شہد میں ملا کر نہار منہ پینا بے حد مفید ہے اس کے علاوہ یہ جوس پیٹ کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے۔دائمی بخار کے مریض کیلئے انار کا جوس اکسیر ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu