Gazaiyat Se Bharpoor Sabziyoon Ki Pedawar Barhaiye - Article No. 596

غذائیت سے بھر پور سبزیوں کی پیداوار بڑھائیے - تحریر نمبر 596

جدیدطریقوں کااستعمال کر کے اس سے کاروباری فوائد حاصل کئےجاسکتے ہیں سبزیات پاکستان کے کل کاشت کردہ رقبہ کے 2.8فیصد پر کاشت کی جاتی ہیں۔ سبزیوں کے کل کاشت کردہ رقبہ کا 50فیصد اور پیداوار کا 60فیصد پنجاب کا حصہ ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu