Roza Rakhain Or Fresh Raheen - Article No. 473

روزہ رکھیں اور فریش رہیں - تحریر نمبر 473

روزہ میں عبادت کا ثواب تو ملتا ہی ہے مگر اس کے ساتھ اور بھی بے بہا فوائد ہیں۔ایک تو روزے کی وجہ سے معدے کو آرام کا موقعہ ملتا ہے جو سارا سال کسی مزدور کی طرح ہماری خوراک کو چکی میں پیستا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu