Paani Or Hamari Zindagi - Article No. 459

پانی اور ہماری زندگی - تحریر نمبر 459

زیادہ تر ماہرین کی رائے ہے کہ ہمارے جسم کو درست تحوّلی عمل(ہضم وجذب کا عمل) کیلئے روزانہ دو سے ڈھائی لیٹر سیّال کی ضرورت ہوتی ہے۔ البتہ گرمی کے موسم میں یا سخت ورزش کے بعد یہ ضرورت زیادہ بھی ہو سکتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu