Dimag Ki Ghaza - Article No. 509

دماغ کی غذا، مچھلی اور اناج - تحریر نمبر 509

ویانا(آسٹریا) کی ماہر غذائیت انگرڈ کیفر بتاتی ہیں کہ توانائی کے لئے ہمیشہ مرکب نشاستے دار اشیا استعمال کرنی چاہئیں، کیوں کہ یہ نظام ہضم میں پہنچ کر بہ تدریج جسم کو توانائی فراہم کرتی ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu