Pista - Article No. 503

پستہ، موسم سرما کا تحفہ - تحریر نمبر 503

بادشاہ کے سامنے ایک پیچیدہ مقدمہ پیش تھا۔ دوپڑوسیوں کے درمیان ان کے مکانوں کی بیچ کی دیوار پر جھگڑا تھا۔ وہ دونوں اسے اپنی اپنی کہانی بتا رہے تھے۔ بادشاہ کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ کس کے حق میں فیصلہ دے۔ اچانک اس کے بھوسا بھرے ذہن میں ایک حل آیا

Browse More Health Articles & Tips in Urdu