Mongh Phali - Article No. 500

مونگ پھلی - تحریر نمبر 500

یہ خون میں انسولین کی سطح بر قرار رکھتی ہے ڈاکٹروں کا کہناہے کہ مونگ پھلی کا استعمال انسولین استعمال کرنے والے افراد کے خون میں انسولین کی سطح بر قرار رکھنے میں اہم کر دار ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu