Aamrat Phaal Amla - Article No. 585

آمرت پھل آملہ - تحریر نمبر 585

یہ وٹامن سی کا خزانہ ہے اسکی2قسمیں ہیں،ایک جنگلی اور دوسری پیوندی۔اسکاتازہ پھل بیر کی شکل کااورگول ہوتا ہے جبکہ پتے املی کے پتوں کی طرح چھوٹے چھوٹے اور ہلکے سبز رنگ کے جبکہ پھول سنہری مائل زرد رنگ لئے ہوتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu