Sar Main Dard - - - - Mukhtalif Asbaab - Article No. 450

سر میں درد… مختلف اسباب - تحریر نمبر 450

آپ پر اگر اس درد کے حملے بار بار ہو رہے ہوں تو اسے گولیاں کھا کر دور کرنے کی کوشش بھی بار بار نہ کیجئے، کیوں کہ ہو سکتا ہے کہ آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہوں، اس لئے مناسب ہے کہ معالج سے رجوع ہو کر اس کے اصل سبب کے مطابق علاج کروایا جائے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu